آنکھ کا ڈورا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آنکھوں کے ڈھیلوں کی باریک باریک رگیں جو بیشتر نیند سے بیدار ہونے پر یا جوش وغیرہ میں زیادہ نمایاں اور سرخ ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آنکھوں کے ڈھیلوں کی باریک باریک رگیں جو بیشتر نیند سے بیدار ہونے پر یا جوش وغیرہ میں زیادہ نمایاں اور سرخ ہوتی ہیں۔